Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Blindness اَندھا پَن

English NameBlindness
No name in Urduباطلِ نُور ۔ رتوندھی

Description

تفصیل

وٹامن اے کی کمی سے رات کا اندھا پن ہوجاتا ہے۔ مریض کو رات کے وقت بہت کم نظر آتا ہے اکثر غریب لوگ جو خالص دودھ گھی وغیرہ سے یا گوشت اور تازہ سبزی سے محروم رہتے ہیں اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن اے کے استعمال یا کلیجی اور دیسی گھی کھانے سے یہ مرض جلد رفع ہوجاتا ہے۔ اندھا پَن موتیے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے یعنی آنکھ بیرونی طور پر تو روشن ہوتی ہے لیکن اندرونی طور پر اس کی روشنی زائل ہوتی جاتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share