Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Karakuli Topi قراقلی ٹوپی

English NameKarakuli Topi
No name in Urduاونی ٹوپی / بھیڑ کی کھال کی ٹوپی / جناح کیپ کی ایک شکل / تُرکی ٹوپی

Description

تفصیل

قراقلی ٹوپی کو تُرکی ٹوپی بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان بننے سے پیشتر انڈیا میں حیدرآباد دکن اور پنجاب میں ریاست بہاولپور کے سرکاری لباس کا لازمی حصہ رہی ہے۔ یہ گول اور خاصی اونچی ہوتی ہے۔ خاصہ دبیز کپڑا اس میں استعمال ہوتا ہے سر کے اوپر ایک پھندنا اس کی خاص پہچان ہے۔ آج بھی کہیں کہیں یہ نظر آجاتی ہے مگر اس کا استعمال اب متروک ہو چکا ہے۔اُردو کے معروف شاعر مرزا غالب نے بھی یہ ٹوپی استعمال کی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share