Description
تفصیل
مالٹا موسمِ سرما کا مزے دار پھل ہے۔پاکستان میں کینو ، مالٹے، فروٹر اور مُسمّی یا موسمی یا موسمبی اعلٰی قسم کے اور بکثرت پائے جاتے ہیں۔ضلع سرگودھا کا مالٹا پورے پاکستان میں مشہور ہے اور برآمد بھی کیا جاتا ہے۔مالٹا پاکستان میں پورا سال دستیاب رہتا ہے۔یہ تُرش ذائقہ پھل ہے۔