Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Aviation ہیومن پاور ایئرکرافٹ

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameHuman-powered Aircraft
Urdu Nameانسانی قوت سے اُڑنے والا جہاز
Pluralہیومن پاور ایئر کرافٹس
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

ہیومن پاور ایئرکرافٹ (HPA) بھی ہوائی جہاز ہیں جو براہ راست انسانی قوت اور کششِ ثقل کی مدد سے اُڑتے ہیں۔ اس کو انسانوں کی مدد سے دھکیلا جاتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ اس کو دھکیلنے کے لئے یہی ذریعہ ہو۔ 2008ء میں ہیومن پاور ایئرکرافٹ نے کامیابی کے ساتھ معقول فاصلے تک پرواز کی۔ ابتدائی طور پر اس کا ڈھانچہ شعبۂ انجینئرنگ کے لئے چیلنج تھا جبکہ اس کے برعکس اب یہ تفریح اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share