Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Cable transport قابلِ تعریف چیئر لِفٹ

Types of TransportCable transport
Types of Transport_Urduبرقی ٹرانسپورٹ
English NameDetachable chairlift
Urdu Nameچیئر لفٹ / تارپرچلنے والی لفٹ
Pluralشیئر لفٹوں / تار والی لفٹوں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

یہ تیز رفتار چیئر لفٹ مسافر بردار ایریل لفٹ کی قسم ہے جو نصب شدہ شکنجہ والی چیئرلفٹ کی طرح ہوتی ہے۔ اس میں کرسیوں کی بڑی تعداد مسلسل متحرک رسّی (جوکھینچنے والی رسّی کہلاتی ہے) سے منسلک ہوتی ہیں۔ یہ رسّی دو یا زائد ٹرمینلز اور ان کے درمیان کھمبوں سے منسلک ہوتی ہے۔ یہ اب عام اور اونچے جنگلوں پر نصب کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سیاحتی مقامات پر اور شہری ذرائع نقل و حمل میں بھی استعمال ہورہی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share