Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Human-powered transport اسکیٹ بورڈ

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameSkateboard
Urdu Nameہموار اسکوٹر / پہئیوں والا تختہ
Pluralاسکیٹ بورڈوں /اسکیٹ بورڈز
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

اسکیٹ بورڈ چوڑائی میں کم ہوتا ہے اور اس میں دونوں جانب پہیئے لگے ہوتے ہیں۔ یہ بیسویں صدی عیسوی میں سیر و تفریح اور سواری کے لئے اسکوٹر کے آئیڈیے کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا۔اسکیٹ اسکوٹر کی بنیادی ساخت "ایک کم رقبے والی لمبی سطح اور اُس کے دونوں جانب پہئیے" ہیں،ایک طرح سے یہ پہئیوں والا تختہ ہے جسے زیادہ تر نوجوان افراد کھیل کود یا جسمانی کرتب کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔کیونکہ اس کے استعمال میں بنیادی بات "توازن قائم رکھنا " ہے ،اس لیے عمر رسیدہ یا بوڑھے افراد شاذ و نادر ہی اسے استعمال کرتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share