Description
تفصیل
اِسکی ایک لمبا اور سیدھا تختہ نُما سواری ہے جو لکڑی یا کسی اور شے سے تیار کی جاتی ہے۔یہ دو لمبی تختیاں ہوتی ہیں جنہیں پائوں میں باندھ کر دو چھڑیوں کی مدد سے برف پر پِھسلا جاتا ہے۔اسکیز کا استعمال اسکینڈے نیوین ممالک مثلاً سوئیڈن،ڈنمارک اور ناروے سے شروع ہوا اور آج دنیا بھر میں ان کا استعمال کیا جارہا ہے۔