Description
تفصیل
وہیل چیئر (یاپہیوں والی کرسی) ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کو بیماری یا معذوری کے باعث چلنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر ان کے لئے جن کا چلنا ناممکن ہوتا ہے۔ اس میں ایک ہی نشست ہوتی ہے اور اس کے ساتھ دو بڑے پہیئے ہوتے ہیں۔اکثر ان دو بڑے پہیوں کے ساتھ آگے دو چھوٹے پہئیے بھی لگے ہوتے ہیں۔مریض بڑے پہیوں کو اپنے ہاتھوں سے آگے یا پیچھے دھکیل کر وہیل چیئر کو حرکت دیتا ہے،دوسری ممکن صورت کوئی دوسرا فرد اس کو پیچھے سے دھکّا لگاکر آگے بڑھاتا ہے۔