Description
تفصیل
جنگی سواریوں سے مراد وہ سواریاں ہیں جن کی حفاظت زرہ بکتر بردار اور مسلح افواج ،اسلحوں کے ساتھ کرتی ہیں۔جنگ کے زمانے میں ان سواریوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔یہ بڑی بھاری اور مضبوط ٹینکر نما گاڑیاں ہوتی ہیں جو عرصۂ کارزار (جنگ کے زمانے ) میں بخوبی استعمال کی جاتی ہیں۔یہ گاڑیاں اتنی بھاری ہوتی ہیں کہ ان کے آہنی پہئیے لوہے کی ایک موٹی پٹّی پر چلتے ہیں تاکہ زمین پر یا سڑک میں نہ دھنس جائیں۔