Description
تفصیل
لینڈنگ کرافٹ یا جنگی بحری جہاز دراصل وہ کشتیاں اور بحری جہاز ہیں جن کو جنگ یا حملے کے وقت زمینی افواج (پیادہ فوج اور سواریوں) کو سمندر سے ساحل تک پہنچانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔بنیادی طور پر یہ موٹر بوٹ ہی ہوتی ہے جس کے انجن کو طاقت ور بنادیا جاتا ہے۔