Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Motorized road transport منی بس ∕ چھوٹی بس

Types of TransportMotorized road transport
Types of Transport_Urduروڈ ٹرانسپورٹ (گاڑیاں)
English NameMinibus
Urdu Nameمِنی بس / اومنی بس / ویگن /کوچ /کوسٹر
Pluralمِنی بسیں / ویگنیں /اومنی /مسافر کوچ / کوسٹر بسیں/مِنی بَسوں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

مِنی بس یا مِنی کوچ مسافروں کے لئے ایسی سواری ہے جو بے شک زیادہ مسافروں کے لئے ہے لیکن مِنی بس یا ویگن میں ، "بَس" سے زیادہ مسافروں کی گنجائش نھیں ہوتی ۔ مِنی بس یا ویگن مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیاں ہیں لیکن بعض افراد مِنی بس کے مقابلے میں بڑی بس کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ بڑی بَس میں مسافروں کے لیے گنجائش زیادہ ہوتی ہے اور انہیں بیٹھنے یا کھڑے ہوکر سفر کرنے میں زیادہ تکلیف نھیں ہوتی جبکہ "مِنی بس " یا " ویگن " میں سفر کرنا،بالخصوص کراچی میں ، کسی عذاب سے کم نہیں ہوتا۔مِنی بسوں کا لائسنس پرمٹ نظام بھی پاکستانی حکومت کی مزید توجہ کا طالب ہے۔پاکستان میں مِنی بسوں کو زیادہ تر غیر تربیت یافتہ ڈرائیور چلاتے ہیں چنانچہ آئے روز نِت نئے حادثات جنم لیتے رہتے ہیں۔مِنی بسوں یا ویگنوں کو طلبہ و طالبات بھی استعمال کرتے ہیں ،اس لیے پاکستان کی نسلِ نو جسے وطن کی باگ ڈور سنبھالنا ہے وہ ویگنوں کے اس خونی سفر اور "ریس لگانے" کے مقابلوں کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومتِ پاکستان بَس ، مِنی بس ،ویگن،ٹرک یا کسی دوسری پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی ایک تعلیمی حد مقرر کرے اور ان افراد کی "روڈ سیفٹی پروگرام" کے تحت تربیت بھی کی جائے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share