Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Motorized off-road transport ہو وَر کرافٹ ( سفینۂ باد )

Types of TransportMotorized off-road transport
Types of Transport_Urduایئر کُشن وہیکل
English NameHover craft
Urdu Nameہوا گاڑی / آبی ہوائی کشتی/برف،پانی اور زمین پر پھسلنے والی گاڑی
Pluralہو وَر کرافٹس / ہوا گاڑیاں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

یہ گاڑی ہوا کے کُشن (گدّے)کے سہارے چلتی ہے۔ یہ ارضی (یعنی زمین پر چلنے کی صلاحیت) بھی رکھتی ہے اور پانی یا برف کی سطح پر بھی حرکت کر سکتی ہے۔اس کی مختلف اقسام ہیں جو زمین پر بھی چلتی ہیں اور پانی پر بھی چلائی جاتی ہیں۔ معلق ہوائی کشتی کے دو یا دو سے زائد علیٰحدہ انجن ہوتے ہیں۔ ایک انجن پنکھے کو چلاتا ہے جو ہوا کے زور سے اس کو اوپر اٹھاتا ہے۔ یہ انجن اندر کی جانب ہوتا ہے۔ ایک یا زائد اضافی انجن اس کو دھکیلنے یا آگے بڑھانے اور اسے مطلوبہ سَمتوں میں لے جانے کے لئے استعمال کیے جاتےہیں۔ ہو ور کرافٹ کو سب سے پہلے سوئیڈن کے سائنس داں "ایمانیول " نے ١۷١٦ صدی عیسوی میں ایجاد کی۔یہ گاڑی " ایئر کُشن وہیکل " ٹائپ کی مواصلات سے تعلق رکھتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share