Description
تفصیل
ریل گاڑی کا راستہ یا "ریلوے سڑک" دراصل پٹریوں کا ڈھانچہ ہے جو تختوں پر بڑی مضبوطی کے ساتھ پیوست کی جاتی ہیں ۔ یہ عام طور پر ریلوے ٹریک کہلاتی ہیں۔عموماً یہ سواریوں یا گاڑیوں میں شُمار تو نہیں کی جاتیں لیکن ان پٹریوں پر کوئی بھی ٹرین اپنا سفر طے کرتی ہے،مقصد چونکہ "سفر" ہی ہے ،لہٰذا ریل کی پٹریوں کو سواریوں کے زُمرے میں شامل کیا گیا ہے ۔