ہوائی جہاز یا طیارہ اس سواری کو کہتے ہیں جو پرواز کرتی ہے ۔ انسانوں کی وہ سرگرمیاں جو طیارے اور اُس کی پرواز سے متعلق ہوتی ہیں جو ہوا بازی (ایوی ایشن) کہلاتی ہیں۔ مسافر بردار طیارے کو ایک پائلٹ اُڑاتا ہے۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف