Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Kanabo کانابو ۔ ٹیٹسوبو

English NameKanabo
Typeچوبی یا آہنی گُرز / لاٹھی
Pluralکابونیں / کانا بونوں / ٹیسٹو بونیں
No name in Urduجاپانی آہنی گُرز / بیس بال کا آہنی بلّا / جاپانی دیوتا " اونی" کا ہتھیار / لہو بنوٹ /میخوں والا گُرز / لوہے کے پھولوں والا ڈنڈا /آہنی کیلوں والا بلّم

Description

تفصیل

کانابو بلّم بھاری لکڑی سے بنایا جاتا تھا یا پھر یہ پورے کا پورا لوہے سے بنتا تھا۔ اس کے ایک سرے پر لوہے کی کیلیں یا لوہے کے پھول لگے ہوتے تھے۔ یہ قدیم جاپانی تہذیب میں بطور ہتھیار استعمال ہوتا تھا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share