Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Rifle (firearm) رائِفل

English NameRifle (firearm)
Type آتشیں اسلحہ
Pluralرائفلز / رائفلوں / رائفلیں
No name in Urduکارتوسی بندوق / بڑا پستول / بندوقیہ / تمنچہ

Description

تفصیل

رائفل انگریزی بندوق کی ایک قسم ہے۔یہ ایک آتشیں اسلحہ ہے جسے کاندھے کے اوپر ٹِکا کر چلایا جاتا ہے۔رائفل ایک نالی والی بندوق ہے ۔فائر کرنے پر گولی اس نالی میں چکّر کھاتی ہوئی نکلتی ہے۔رائفلیں جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار بھی ہے اور شکار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share