Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Sword تلوار

English NameSword
Typeدھار والا ہتھیار
Pluralتلواریں / تلواروں
No name in Urdu(تحقیق : ڈاکٹر حمیدی) /حسام / صمصام /سروہی / کھانڈا / کھڑک / تورہ / مخراق / تیغہ / شمشیر / تیغ / سیف

Description

تفصیل

تلوار لوہے کا ایک خَم دار ،تیز دھار ہتھیار ہے۔ بنیادی طور پر تلوار کاٹنے اور چیرنے کے کام آتی ہے ۔ کچھ تلواریں دو دھاری (پھل پر مشتمل) بھی ہوتی ہیں۔ اس قسم کی تلواروں کا دستہ صلیب کے نشان سے مشابہ ہوتا ہے۔یورپ میں اس طرح کی تلواریں موجود ہیں جبکہ ایشیاء ( پاکستان اور ہِندُستان) میں خمیدہ اور ایک دھاری تلوار یا چھوٹی دو دھاری تلوار " خنجر" کا رواج ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share