Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Jinnah Barrage جناح بیراج

English NameJinnah Barrage

Description

تفصیل

جناح بیراج دریائے سندھ پر کالاباغ سے56 کلومیٹر کے فاصلے پر پنجاب حکومت نے 1946ء میں تعمیر کیا۔ اس کی تعمیر 1941ء سے شروع ہوئی اور پاکستان بننے سے قبل ہی اس کے ذریعے نہ صرف نہری نظام کو تقویت ملی بلکہ بجلی کی پیداوار سے بھی استفادہ حاصل کیا گیا۔ اس کا اصل مقصد تھل کی بنجر زمین کو آباد کرنا تھا اور زرعی اراضی کو سیرابی کے بعد خوش نُما اور قابلِ زراعت بنانے میں پچھلے 70 سال سے اس بیراج نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے ایک ذخیرہ آب بھی بنایا گیا ہے جس میں 9,50,000 کیوسک پانی اسٹور کرنے کی گنجائش ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share