Description
تفصیل
کوٹری بیراج کا دوسرا نام " غلام محمد بیراج" بھی ہے۔اس کا افتتاح 1955 ء میں ہوا۔یہ حیدر آباد (سندھ) ک نزدیک ہے اور تقریباً 900 میٹر طویل ہے۔غلام محمد بیراج کو 1932 ء میں دریائے سندھ پر باندھا گیا ،اُس وقت اس کا نام "کوٹری بیراج" تھا۔اس کا پانی تقریباً پانچ ملین ایکڑ کو سیراب کرتا ہے۔یہ زیریں سندھ بیراج بھی کہلاتا ہے جبکہ بالائے سندھ بیراج "سکھر بیراج" کو کہا جاتا ہے۔