Description
تفصیل
مصنوعی ریزروائر ہے۔ اب اس کے ذریعے صرف اسلام آباد اور راولپنڈی کو پینے کا پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔ یہ ڈیم دریائے کورنگ Korang River اور چند چھوٹے چھوٹے چشموں، جن کا پانی مارگلہ پہاڑیوں سے آتا ہے کا ریزروائر ہے۔ جھیل کا سرفیس ایریا 8.8 مربع کلو میٹر ہے۔ یہ ڈیم مارگلہ ہلز، نیشنل پارک کی پہاڑیوں میں چھپا ہوا ہے۔ اس کی گہرائی 102 فِٹ (31 میٹر) ہے۔
موجود پانی کی مقدار : 43,000 ایکڑ فیٹ
کم سے کم : 4,500 ایکڑ فیٹ
پینے کا پانی جو سپلائی ہوتا ہے : راولپنڈی 19.5 ملین گیلن روزانہ ∕ اسلام آباد 2.5 ملین گیلن روزانہ
زرعی اراضی: 500 ایکڑ تقریباً