Description
تفصیل
دریائے سوان (سون ندی) پر یہ بند تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ اسلام آباد راولپنڈی سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس بند کی اونچائی 80 میٹر ہے۔ (مری کے نزدیک) ۔ کوہ ِمری پر برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں بہنے والے پانی کی سوتیں، اس کے ذخیرہ آب (جھیل) کا اصل منبع ہیں۔
فی الحال یہ کشتی رانی اور مچھلیوں کی فارمنگ کے لئے بھی استعمال کیا جارہا ہے یا پھر سیلانی افراد یہاں پِکنِک مناتے ہیں۔