Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Sukkur Barrage سکھر بیراج

English NameSukkur Barrage

Description

تفصیل

شہر سکھر (سندھ) میں دریائے سندھ پر یہ بند تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے دریا کے پانی کو کنٹرول کرنا اور زرعی زمینوں کو نہروں کے ذریعے ضرورت کے مطابق آبپاشی کے لئے پانی فراہم کرنا ہے۔ انگریز گورنر Lloyd Barrage کے نام پر اس ڈیم کا نام رکھا گیا اور اس کی تعمیر 1923ء سے شروع کی گئی اور 10 سال کی انتھک محنتوں کے بعد 1932ء میں جاکر پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ اس بند کے ذریعے 6,166 میل طویل نہریں نکال کر عظیم آبپاشی نظام قائم کیا گیا۔ جہاں سے پورے سندھ میں زرعی زمینوں کو حسبِ ضرورت پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ ان نہروں کے ذریعے تقریباً 20,000 مربع کلومیٹر یعنی 5 ملین ایکڑ زمین کو سیراب کیا جاتا ہے۔ اس بند کے 66 دَر (Gates) ہیں جن میں ہر ایک کی چوڑائی 60 فِٹ اور وزن 50 ٹن ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share