Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Tanaza Dam تنازہ ڈیم

English NameTanaza Dam

Description

تفصیل

راولپنڈی سے تقریباً 35 کلومیٹر کے فاصلے پر دھمیال روڈ کے نزدیک تنازہ ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا گیا۔ ڈیم تو ہنوز نہ بن سکا البتہ ایک بڑا ذخیرہ آب ضرور بنا لیا گیا جو جھیل کی شکل میں ایک بہترین تفریح گاہ کا کام سرانجام دے رہا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ دیگر علاقوں کے شوقین افراد یہاں اکثر و بیشتر پِکنِک مناتے نظر آتے ہیں یا چند ماہی گیر اپنی کشتیوں میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share