Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Tarbela Dam تربیلا ڈیم

English NameTarbela Dam

Description

تفصیل

تربیلا بند (Terbela Dam) دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ ہری پور ہزارہ (صوبہ خیبر پختونخواہ) میں دریائے سندھ پر واقع ہے۔ اسلام آباد سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر اس کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ ڈیم 485 فِٹ اونچا ہے اور اس کا رقبہ 250Km2 میں واقع ہے۔ تربیلا ڈیم کا منصوبہ 1974ء میں پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ اس ڈیم کو بنانے کا مقصد آبپاشی کے نظام میں بہتری لانا، سیلابی پانی کو روک کر اس کا ذخیرہ کرنا تاکہ اس ذخیرہ سے وقتِ ضرورت اور حسبِ ضرورت زرعی زمینوں کو آبپاشی کے لئے پانی فراہم کیا جاسکے اس کے علاوہ اسی پانی کے ذریعے مستقل بنیادوں پر ہائیڈرو پاور پیدا کی جاسکے اور بجلی کی سہولت ملک میں فراہم کی جاسکے۔ چنانچہ اس ڈیم پر ہائیڈرو پاور کے ذریعے 4,200 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاتی ہے اور ملک میں WAPDA کے ذریعے اس بجلی کو سپلائی کیا جاتا ہے۔ تعمیری سنگِ بنیاد رکھا گیا : 1968ء افتتاح : 1974ء تعمیری لاگت : 1.497 ملین امریکی ڈالر اونچائی: 143.26 میٹر (470 فیٹ) لمبائی : 2743.2 میٹر (9,000 فیٹ) ذخیرہ آب کی گنجائش : 13.69 کیوبک کلو میٹر ذخیرہ آب کی سطح کا رقبہ : 2502 کلومیٹر

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share