Description
تفصیل
یہ زیادہ تر سدا بہار اور جڑی بوٹی ہیں جو کہ یورپ ، ایشیا کے معتدل ممالک جاوا اور شمالی امریکہ میں پیدا ہوتے ہیں۔ کچھ بسنتی گلاب انگلش گلاب جیسے ہوتے ہیں۔ پودے کی شاخ پر جو سیدھی ہوتی ہے ‘تنہا ہی اگتے ہیں۔پودے کی کچھ اقسام میں پھول گُچھوں (کی شکل) میں نیچے اور کچھ اقسام میں پھول جھاڑی کے اوپری حصّے میں ہوتے ہیں۔ ان کا رنگ ہلکا پیلا‘ سفید‘ سرخ اور بنفشی ہوتا ہے۔