Description
تفصیل
چنبیلی کا پودا گرم اور مرطوب ممالک میں پایا جاتا ہے یہ بیلوں یا جھاڑیوں کی شکل میں ہوتے ہیں اور ان کے پتّے سدا بہار ہوتے ہیں۔چنبیلی کا پھول پیلا یا سفید ہوتا اوربہت خوشبو دار ہوتا ہے۔ یہ ایشیا اور دوسرے علاقوں میں کثرت سے نمو پاتا ہے۔زیادہ اقسام حاصل کرنے کے لئے اس کے باغات لگائے جاتے ہیں۔