Description
تفصیل
کیکر کے خاندان میں تقریباً 1000 مختلف اقسام ہیں جو کہ گرم اور مرطوب خطوں ‘ خاص طور پر آسٹریلیا اور افریقہ میں پائی جاتی ہیں۔ یہ سدا بہار درخت ہیں جو کہ عام طور پر Mimosas اور Wattles کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔کیکر کی آسٹریلیوی قسم Wattles کہلاتی ہے جس پر زیادہ تر سردیوں اور موسمِ بہارمیں پھول لگتے ہیں۔یہ پھول چھوٹے،روئیں دار،پیلے رنگ کے گول یا بوتل کے برش کی شکل میں گچھوں کی صورت میں ہوتے ہیں۔