Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو یومِ حشر، تمام انسانوں کو دوبارہ زندگی عطا فرمائے گا۔
قوم عاد مذاق اُڑایا کرتی تھی کہ اے موسٰی علیہ السلام تمہارا اللہ ہماری گلی ہوئی ہڈیوں کو دوبارہ کیسے زندہ کرے گا تو اللہ تعالٰٰی نے حضرت موسٰی سے فرمایا کہ آپ ان سے کہہ دیجیے کہ جس طرح خُون کی ایک بوند سے اللہ نے اُن کو پیدا کیا ہے،اسی طرح خاک کے مختلف حصوں اور علاقوں سے اُن کو دوبارہ اُٹھائے گا(یعنی زندہ کرے گا)