وہ (اللہ) جو سب سے بڑھ کر عِزّت و توقیر والا ہے، اعلیٰ و ارفع ہے، مرتبہ و شان و شوکت والا ہے، وہی ہے جو اپنے بندوں کو بھی مقدم کرنے والا ہے اور آگے بڑھاتا ہے۔ یہاں آگے بڑھانے سے مُراد بندے کی ترقی درجات لی جائے گی۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف