Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Allah اَللہ

English NameAllah
Arabicاَللہ
English DefinationKind
Urdu Definationاللہ ۔ خالق و مالک
Jamali Or Jalali جلالی
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

اسم "اللہ " واحد اسمِ ذات ہے جبکہ باقی تمام نام اسمِ صفات ہیں ۔ لفظ "اللہ" کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ "نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے!"(بحوالہ : القرآن،پارہ ٢٠) اسمِ اللہ میں وحدانیت اور توحید کے گوشے بھی مُنوّر ہیں۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی تمام "اسمائے الٰہی" توحید کے معنوں و مطالب سے نعوذ باللہ مدھم ہیں بلکہ تمام اسمائے ربّانی توحید ،وحدانیت اور عظمتِ الٰہی کا منھ بولتا ثبوت ہیں۔ یہ اللہ کا پسندیدہ نام ہے جو اس پوری کائنات کو بنانے والا، اس کو سجانے والا اور اپنی تخلیق کردہ مخلوق کی فلاح و بہبود کرنے والا ہے اور کائنات کی ہر شے اسی کی خدائی کی دعوے دار ہے۔ بعض روایات کے مطابق اللہ تعالٰی نے خود اپنے لیے بھی "اللہ" ہی کا اسم پسند فرمایا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share