Description
تفصیل
دو چھوٹے پیڑوں کے درمیان آلو کا بھرتہ رکھ کر اسے بیلا جاتا ہے پھر روغن کی موجودگی میں اسے تَوے پر تَلا جاتا ہے۔ مشرقی گھرانوں میں اس کا عام استعمال ہے۔ بچّے بڑے سب کی مرغوب غذا ہے۔اسے ہرے دھنیے کی چٹنی اور چینی ملے دہی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔