Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Broasted Chicken بروسٹ چکن

English NameBroasted Chicken

Description

تفصیل

جدید جَھٹ پَٹ کھانوں(فاسٹ فوڈز)کی ایک مقبول عام ڈش۔ اس میں تَلی ہوئی مُرغی کے ساتھ فرنچ فرائیز(آلو کے چپس)‘ ٹماٹر کی چٹنی ( ٹماٹو کیچپ) اور بَن کا ٹکڑا بھی شامل ہوتا ہے۔ مختلف ریستوران کچھ تبدیلیوں کے ساتھ "چکن بروسٹ" کو اسی انداز سے پیش کرتے ہیں۔ بعض شوقین حضرات اپنے گھروں میں بھی یہ ڈش تیار کرلیتے ہیں۔ یہ ڈش اکثروبیشتر خاص مواقع پر مہمان نوازی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share