Description
تفصیل
ایک مزے دار میٹھا،جسے زیادہ تر کھانے کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر ڈِشوں کی طرح یہ بھی ایک لذیذ اور پسندیدہ ڈِش ہے اور انتہائی رُغبت اور دلچسپی کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔ عموماً دعوتوں میں اس کا بھرپور استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔ مشرقی روایتی میٹھا ہے اور ہر گھر کی پسند ہے۔ بازاروں میں بھی مہنگے داموں دستیاب ہے۔