Description
تفصیل
گُڑ اور اَمب(آم) کی میٹھی چٹنی۔ کیریوں کو کاٹ کے گُڑ یا شکّر اور گول ثابت مِرچوں کے ساتھ پکا کر نہایت لذیذ میٹھی چٹنی تیار کی جاتی ہے جو مشرقی کھانوں کا ایک خوبصورت انداز ہے۔ تقریباً ہر دور میں اور ہر گھر میں یہ چٹنی تیار کی جاتی ہے۔بنیادی طور پر "گڑمبا" کچّی کیریوں کو گُڑ میں پکا کر تیار کی جانے والی میٹھی چٹنی کا نام ہے یعنی "گُڑ" میں "انب" یعنی آم ملا کر پکایا گیا۔