Description
تفصیل
یہ ڈش بھی "چَنوں کے سالن " سے مُشابہ ہے یعنی چنے اور آلو کے سالن میں " چَنوں کے سالن" کی مُشابہت پائی جاتی ہے ۔البتہ اسے مزید ذائقہ دار بنانے کے لئے چَنوں کے ساتھ آلو بھی شامل کر دیے جاتے ہیں۔ بعض اوقات اس ڈش میں لذت اور ایک انوکھے انداز کے لیے اُبلے ہوئے انڈے بھی شامل کردیے جاتے ہیں ،اس طرح اس کی لذت اور افادیت دوبالا ہو جاتی ہے۔