Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Arm بازُو

English NameArm
Type (Internal, External)External
Pluralبازُوؤں
No name in Urdu دست
Type (Internal, External) in Urdu بیرونی

Description

تفصیل

"بازو" فارسی اسمِ مُذکر ہے ،یہ کُہنی سے شانے کے جوڑ تک کا حصہ ہوتا ہے۔بازو کو "ڈَنڈ" بھی کہا جاتا ہے۔پرندوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں "پَر" ہوتے ہیں اسے بھی بازو کہتے ہیں ۔مجازاً معاون ، مدد گار، دائیں بائیں کی فوج ، ساتھی ، دوست، بھائی،مرثیہ خواں کا جوڑی دار اور دروازے کے دونوں طرف کی لکڑیوں کو بھی "بازو" کہا جاتا ہے۔ اُردو میں بازو کی جمع"بازو" یا "بازوؤں" ہے۔ انسانی بازُو میں تین لمبی ہڈیاں ہوتی ہیں۔ جنہیںHumerus کہا جاتا ہے ، یہ ہڈیاں بازُو کا بالائی نصف بناتی ہے۔ اس کا گول سَر شانے کی ہڈی میں اس طرح بیٹھا ہوتا ہے جیسے ایک مُٹھی دوسرے ہاتھ کی ہتھیلی میں۔ دو پتلی ہڈیاں Radius اور Ulra مل کر بازُو کا نچلا حصّہ بناتی ہیں۔ کلائی میں چھوٹے چھوٹے پہلوؤں والی بہت سی ہڈیاں ہوتی ہیں جن میں سے تین بازو کی نچلی ساخت بناتی ہیں۔ کلائی کے حرکت کرنے کا عمل بھی درحقیقت ان دو لمبی ہڈیوں کے ایک دوسرے پر حرکت کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ دونوں بازوؤں میں ہاتھ اور کلائی سمیت کُل ساٹھ ہڈیاں ہوتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share