Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Cervix فمِ رِحم

English NameCervix
Type (Internal, External)Internal
Pluralاَرحام
No name in Urdu گردنِ رَحِم
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

عربی اسم موئنث ، بعنی " بچہ دانی کا مُنہ"۔ لاطینی زبان کی اصطلاح cervix uteri, meaning "neck of the womb سے عربی اور فارسی زبانوں کی علم الابدان(اناٹومی) کی کتابوں میں شامل ہوا۔ یہ عضو تقریباً تین سینٹی میٹر(سم) لمبا اور ڈھائی سینٹی میٹر(سم) چوڑا ہوتا ہے۔ یہ عضو "مبہل" یا Vagina کے اگلے بالائی سِرے کے اندر ایک اُبھار سا ہوتا ہے جو اپنے اندر کا مواد فوری طور پر باہر خارج کردیتا ہے یا اگر (مردانہ) نطفہ مبہل کے اندر جمع ہو گیا ہو تو فمِ رحم اُس نطفے یا مَنی کو اپنی حرکت سے اوپر(بچہ دانی) تک پہنچاتا ہے۔ فمِ رِحم جسم کے اندر گہرائی میں ہونے کی وجہ سے جھٹکوں وغیرہ سے محفوظ رہتا ہے لیکن مبہل(ویجینا) کی تیزابی رطوبتیں اس پر ضرور اثر انداز ہوتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share