Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Capillaries عَروقِ شَعَریہ

English NameCapillaries
Type (Internal, External)Internal
Pluralعروقِ شعریہ
No name in Urduخون کی باریک رگیں
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

خُون کی باریک رگوں کو "عروقِ شَعریہ" کہا جاتا ہے ، عربی اسم موئنث ہے۔ عروقِ شَعَریہ اُن "شِریانِ صغیرہ" کو کہتے ہیں جو باریک نالیوں میں تقسیم ہوکر ایک جال سا بنا دیتی ہیں۔ ان کی دیواریں مسام دار باریک جِھلّی پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ان میں سے "ماء الدم"(رطوبت) باہر نکل سکتا ہے۔ عروق شَعریہ اتنے نزدیک جال بناتی ہیں کہ بافتوں کے خلیے اپنی غذا اور آکسیجن دونوں خون سے جذب کرلیتے ہیں اور چند دوسرے فضلات اس میں شامل دیتے ہیں۔ عروق شعریہ کو علم الابدان یا اناٹومی کی کتابوں میں parts of the microcirculation کے نام سے تعبیر کیا گیا ہے۔ان کی موٹائی ایک خلیہ کی جسامت کے برابر بھی ہوتی ہے اور ان کا قطر 5-10 μm تک ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر خُون کی ان باریک یا انتہائی چھوٹی رگوں کی تین اقسام ہیں۔ Continuous Fenestrated Sinusoidal عروق شعریہ کی پیتھالوجی(تجربہ گاہی مطالعہ) سے پتا چلتا ہے کہ ان چھوٹی رگوں میں جمنے والا خُون ہی فالج ، لقوہ ، حملۂ قلب، آنکھ کی روشنی کا ختم ہونا و دیگر پیچیدہ بیماریوں کا موجب ثابت ہوتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share