Description
تفصیل
جسم کے وہ جوڑ جو حرکت نہ کر سکیں نا قابلِ حرکت جوڑ کہلاتے ہیں۔ان میں دو یا زیادہ ہڈیاں مل کر یکجان ہو جاتی ہیں۔ ایسے جوڑوں پر پٹّھے اور رباطات نہیں ہوتے جیسے کاسۂ سر کی ہڈیوں کے جوڑ‘ جبڑے کی ہڈیوں میں دانت کے جوڑ اور ناک کی ہڈی کا جوڑ وغیرہ۔