Description
تفصیل
انسانی بدن میں پائے جانے والے چھ (6) مختلف قسم کے جوڑ، "قابلِ حرکت جوڑ" کہلاتے ہیں۔
علم الابدان کے لحاظ سے جوڑوں کی وہ چھ اقسام درج ذیل ہیں:
Ball & socket- Shoulder, hip
hinge joint- Knee, elbow, fingers, toes, jaw
gliding- wrist, ankle, vertebrae
pivot- neck
saddle- carpometacarpal of thumb
تاہم کلائی کے جوڑ کو چھَٹا جوڑ تسلیم کیا جاتا ہے۔
اِن جوڑوں کی ہڈیوں پر رباط اور پٹّھے مضبوطی سے منڈھے یا چڑھے ہوتے ہیں جن میں مناسب لچک پائی جاتی ہے اور ان ہی کہ وجہ سے یہ جوڑ با آسانی حرکت کرسکتے ہیں، جیسے گُھٹنے، انگلیاں، شانے، کولہے، بازو اور ٹانگ کے جوڑ وغیرہ۔
ان جوڑوں کے اندر غدودی خلیوں کی تہہ بھی پائی جاتی ہے جسے ہم چکنائی پیدا کرنے والی جِھلّی Synourial Mantirane بھی کہتے ہیں۔ یہ جِھلّی ایک خاص قسم کا روغنی مادّہ تیار کرتی ہے جو ہڈیوں کو چکنا کرکے ان جوڑوں کی حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
یہ پٹّھے اور رباط ہڈیوں کو اپنی جگہ قائم بھی رکھتے ہیں اور اُن کی حرکت کرنے میں مدد بھی کرتے ہیں۔