Description
تفصیل
خربوزہ سردے کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے جو تربوز وغیرہ کی اقسام میں آتا ہے۔ اس کی مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔ خربوزے کا تعلق اُس ذیلی گروہ سے ہے جو اپنے نارنجی اور جال دار گودے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کے گودے میں بیج پائے جاتے ہیں جو کچّے بھون کر یا کُوٹ کر اس کے پھل کے ساتھ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ اس کے بیج چِھیل کر دال موٹھ (کرنچی مِکس سنیکس)اور نان پر تِل کی طرح بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔