Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Potatoes آلُو

English NamePotatoes
Seasonموسمِ سرما(نئے آلووں کا موسم)
Type (Root etc.)تنا ہے لیکن اسے جڑ سمجھا جاتا ہے
Pluralآلُو ۔ آلُوؤں
No name in Urduبطاطہ / کالنج / کوج / نیشو

Description

تفصیل

زیرِزمین اُگنے والی سبزیوں میں آلو ایک مشہور تنا ہے جسے جڑ سمجھا جاتا ہے اور یہ ترکاری نشاستے سے بھرپور ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں آلو کی 3600 سے زیادہ انواع پائی جاتی ہیں اور یہ واحد ترکاری ہے جسے دنیا بھر میں مختلف حالتوں میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔بطورِ غذا آلو کے استعمال کے دو بڑے طریقے ہیں (1) اُبال کر (2) تل کر۔ دنیا بھر میں چاول، گندم اور مکئی کے علاوہ آلو سب سے زیادہ کھائی جانے والی جنس ہے۔آلو میں کئی طرح کے نشاستے، کچھ لوہے کی مقدار ،کچھ پانی کی مقدار اور کچھ نمکیات بھی پائے جاتے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر فائبرز(ریشہ)‘ پوٹاشیم اور وٹامن سی شامل ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share