Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Garlic لَہسَن

English NameGarlic
Season سدا بہار
Type (Root etc.)تنا جبکہ جڑ کے طور پر جانا جاتا ہے
Pluralلہسن / لہسنوں
No name in Urduلسّن / سِیر / تھوم / فوم

Description

تفصیل

یہ جڑ دار فصل ہے جو گنٹھی دار ہوتا ہے اور زیرِ زمین پیدا ہوتا ہے۔ لہسن کی گانٹھ ہلکے اور سفید رنگ کے چھلکے سے ڈھکی ہوتی ہے اور یہ چھلکا پورے لہسن کا احاطہ کرتا ہے ۔ایک مکمل لہسن پوتھی کہلاتی ہے۔ ہر پوتھی ایک سفید غلاف سے ڈھکی ہوتی ہے۔ لہسن اپنے تیز ذائقہ اور مخصوص خوشبو سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ مختلف کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لہسن کی فصل جولائی کے وسط میں کاٹی جاتی ہے اور پھر یہ خشک ہونے کے لئے سایہ دار جگہوں پر منتقل کردی جاتی ہے جہاں اسے سُتلیوں میں پرو کر سُکھایا جاتا ہے اور پھر منڈیوں میں بھیج دیا جاتا ہے جہاں ماہِ اگست کے آغاز میں لہسن کی تازہ فصل دستیاب ہوتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share