Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Spring Onion / Scallion ہری پیاز / ہرا پیاز

English NameSpring Onion / Scallion
Seasonموسمِ سرما
Type (Root etc.)ایک سبزی جس کو تنا تسلیم کیا گیا ہے لیکن ہری پیاز کی "آلیں" زمین کے اوپر ہوتی ہیں
Pluralہری پیاز/ ہری پیازوں
No name in Urduسبز پیاز / سبز بصل / ہرا گنٹھا / سوخ اخضر /ہری پماز

Description

تفصیل

ہری پیاز کا پودا نہایت خوش ذائقہ ہوتا ہے اور اس کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں جو Allium سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ ہری پیاز اپنے آلوں (پتّوں) سمیت ایک مکمل پیاز تسلیم کی جاتی ہے۔یہ پیاز بنیادی طور پر ایک گانٹھ دار تنا ہے جو زیر زمین بڑھتا ہے۔ جب اس کی فصل حاصل کی جاتی ہے تو اس کے تنے کی شکل اور ذائقہ پیاز کی طرح ہوتا ہے لیکن یہ پیاز نرم و ملائم ہوتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share