Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

fennel seed سونف

English Namefennel seed

Description

تفصیل

ایک خاص پودے کے بیج جو خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں۔سونف کے پودے میں لمبی پھلیاں لگتی ہیں جن کو خُشک کر کے سونف کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں۔ ہلکے سبزی مائل زرد رنگ کے بیج نہایت خوشبو دار ہوتے ہیں ۔کھانوں میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں اور مختلف قسم کی ادویاء میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سونف کے ذریعہ بچوں کے لیے "گرائپ واٹر" یا "عرقِ بادیان" بھی تیار کیا جاتا ہے۔نومود یا شیر خوار بچوں کے پیٹ کے تمام امراض کے لیے اِکسِیر ہے۔ سُونف کے بغیر پلائو کی یخنی تیّار کرنا ناممکن ہے کیونکہ سونف ہی پلائو کی اصل لذت کو اُجاگر کرتی ہے۔اکثر کھانے کے بعد بھُنی ہوئی سونف اور باریک تراشا ہوا ناریل ،دھنیا گری کے ساتھ کھایا جاتا ہے جو ہاضم بھی ہے اور مُنہ کی بدبو بھی دور کرتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share