Description
تفصیل
بڑی الائچی بنیادی طور پر گرم مسالا ہے۔ سیاہی مائل سُرخ رنگت کی، بیضوی طرز کی ہوتی ہے ۔اوپری سطح کھردری اور سخت ہوتی ہے۔ اسے توڑا جائے تو اندر سے چھوٹے چھوٹے بہت سارے سیاہی مائل بھُورے دانے نکلتے ہیں۔ برصغیر کے مشرقی کھانوں کا لازمی جُزو ہے۔ اس کا اصل وطن مشرقِ بعید کے ممالک ہیں۔