Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Rose water عرقِ گلاب

English NameRose water

Description

تفصیل

گلاب کی پنکھڑیوں کو نِچوڑ کر یا گلاب کے پُھولوں کو پانی میںجوش دے کر اس کا عرق حاصل کیا جاتا ہے۔ قصّہ مشہور ہے کہ ملکہ نور جہاں کے غسل کے لیے ایک پتیلے میں کئی سیر گلاب کے پھول ڈال کر پانی اُبالا جاتا تھا۔ جس سے پانی میں گلاب کی خوشبو سرائیت کر جاتی تھی ۔ایک مرتبہ ملکہ نور جہاں کے غسل کی تیّاری تھی،گلاب کے پھُول اُبالے جا رہے تھے ،اسی دوران پھولوں والے پانی پر ہلکا سا روغن نظر آیا۔ کشید کرنے پر وہ عرقِ گلاب نکلا جو خالص ہو تو عَطر کا کام کرتا ہے۔ ورنہ اس عرق میں خاصی تعداد میں پانی ملا کر کھانوں میں خوشبو کے لیے گلاب کے عرق کے نام سے بازار میں بوتلوں کے اندر ڈال کر تجارتی طور پر فروخت بھی کیا جاتا ہے۔ مشرقی کھانوں اور میٹھوں میں اس کا عام استعمال ہے، نیز چشمِ آشوب کے لیے بہترین دوا بھی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share