Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Unrefined Sugar (Jaggery) گُڑ

English NameUnrefined Sugar (Jaggery)

Description

تفصیل

گنّے کا جَما ہوا رس یعنی جمائی ہوئی راب ُگُڑ" کہلاتی ہے۔ اسے "قندِ سیاہ" بھی کہتے ہیں۔ انتہائی شیریں ہوتا ہے۔ گڑ دراصل کھانڈ(شَکَّر) بننے کے ابتدائی مرحلے کی شکل ہے۔ جب اسے جدید طریقوں سے صاف کیا جاتا ہے تو اس کی اعلیٰ شکل چینی کہلاتی ہے۔ گُڑ سُرخی مائل بھورے یا گُلابی مائل سفید رنگوں میں پایا جاتا ہے۔ روایت مشہور ہے کہ جب گنّے کے رَس کو موسمِ سرما میں پکایا جاتا ہے تو اُس رَس کی سطح پر گُڑ جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ابتدائی گُڑ سُرخی مائل بھُورا اور بعد میں گلابی مائل سفید حاصل ہوتا ہے۔شمالی ہند کے علاقوں میں گرم روٹی پر گُڑ کَتَر کر کھایا جاتا تھا،اسے برِصغیر کا پہلا "ڈونٹ" یا "پیزا" کہا جاسکتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share