Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Nigella seed کلونجی

English NameNigella seed

Description

تفصیل

ایک قسم کے سیاہ بیج جو اچار میں ڈالے جاتے ہیں۔تخمِ پیاز سے مشابہ سیاہ رنگ کا تخم۔ بُو تیز اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ گرم مسالوں کے ساتھ تیز دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔یونان اور مصر کی تہذیبوں میں کلونجی کے دانوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ مقولہ مشہور ہے کہ کلونجی ہر مرض کا علاج ہے۔ رسول پاک صلى الله عليه وسلم کا فرمان بھی یہی ہے کہ "کلونجی ہر مرض کا علاج ہے ، ماسوا مرض الموت کے!"

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share