Description
تفصیل
یہ کھجلی فسادِ خُون کے سبب ہوتی ہے۔ کسی چیز سے "حساسیت"(الرجی) بھی ہوسکتی ہے۔ جسم پر خارش ہوتی ہے، چھوٹے چھوٹے دانےنمودار ہوجاتے ہیں، کھجلانے سے زخم بھی ہوجاتے ہیں، بسا اوقات ناقابل برداشت خارش ہوتی ہے۔ جسم کی خارش میں معدہ کی خرابی بھی ایک اہم سبب ہے۔